فلاح · نقشبندی مجددی

اجازت اور حقوق

ہماری کتابیں مفت ہیں۔ پڑھیں، محفوظ کریں، اور آگے پہنچائیں۔ اِس کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں۔

جس کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

کتاب کی شق 1 اور 5 سے

پڑھنا اور محفوظ کرنا۔

آگے پہنچانا، بغیر کسی معاوضے کے۔

نقل نکالنا اور چھاپنا۔ ذاتی مطالعے کے لیے، یا مفت تقسیم کے لیے۔

مختصر اقتباس لینا۔ کسی تحریر، درس یا گفتگو میں، کتاب اور مصنف کے نام کے ساتھ۔

جس کے لیے مصنف کی تحریری اجازت درکار ہے

کتاب کی شق 2 اور 4 سے

فروخت کرنا، یا کسی بھی تجارتی مقصد کے لیے استعمال کرنا۔

ترجمہ۔

تلخیص۔

آڈیو، ویڈیو یا کسی اور شکل میں ڈھالنا۔

اجازت عام طور پر بلا معاوضہ دی جاتی ہے۔ اجازت کے بغیر کیا گیا ترجمہ قابلِ قبول نہیں ہو گا۔

شرائط، ہر صورت میں۔ کتاب کی شق 3 سے

مصنف کا نام کتاب کے ساتھ رہے گا۔

متن میں کوئی کمی، بیشی یا تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

کوئی معاوضہ وصول نہیں کیا جائے گا۔

لائسنس

ہماری کتابیں Creative Commons BY-NC-ND 4.0 کے تحت شائع ہوتی ہیں۔

مطلب یہ ہے: نام کے ساتھ شیئر کیجیے، تجارتی استعمال نہ کیجیے، اور متن میں تبدیلی نہ کیجیے۔

اجازت کی درخواست

نیچے فارم بھر دیجیے۔ ہم عام طور پر چند دن میں جواب دے دیتے ہیں۔

درخواست بھیجنے سے پہلے اوپر دی گئی شرائط ایک بار دیکھ لیجیے۔ آپ کا شکریہ۔

واٹس ایپ، سب سے تیز راستہ

0312 5066669

اجازت دینا مصنف کا اختیار ہے، ناشر کا نہیں۔ لکھتے ہوئے بتا دیجیے کہ کون سی کتاب ہے، کتنی تعداد یا کتنا عرصہ ہے، اور یہ لوگوں تک کیسے پہنچے گی۔