Falah · Naqshbandi Mujaddidi

راہنمائے سالک

حضرت شیخ محمد ہمایوں حنیف نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ

سالک کے روزمرہ معمولات، وقوفِ قلبی، مراقبہ، شجرہ شریف، آدابِ شیخ اور سلسلۂ نقشبندیہ کے سات اسباق۔ ایک مختصر رہنما، جو راہ پر چلنے والے کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔

PDF · ۳۶ صفحات · ۱۴ MB · اردو · مفت

راہنمائے سالک، سرورق

جو شخص اِس راہ پر قدم رکھتا ہے اُس کے سامنے پہلا سوال یہی ہوتا ہے، کرنا کیا ہے؟ صبح کیا پڑھنا ہے، دل کو کہاں لگانا ہے، مراقبہ کیسے کرنا ہے، شیخ کے ساتھ ادب کا تقاضا کیا ہے۔

یہ مختصر کتاب اِنہی سوالوں کا جواب ہے۔ اِس میں سالک کے معمولات ترتیب کے ساتھ درج ہیں، شجرہ شریف پورا دیا گیا ہے، اور سلسلۂ نقشبندیہ کے سات اسباق ایک ایک کر کے بیان ہوئے ہیں۔

پوری کتاب یہاں آن لائن پڑھی جا سکتی ہے۔ نیچے فہرست میں سے کسی بھی عنوان پر کلک کیجیے، آپ سیدھے اُسی مقام پر پہنچ جائیں گے۔

فہرستِ مضامین

پوری کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب موبائل پر پڑھیں، اور اپنے پیاروں کو بھیجیں۔
جو پڑھ کر بدلے، اُس کا اجر بھیجنے والے کو بھی ہے۔ یہ صدقہ جاریہ ہے۔

یہ کتاب حضرت شیخ محمد ہمایوں حنیف نقشبندی مجددی مدظلہ العالی کی تصنیف ہے، اور فلاح پر اُن کی اجازت کی نسبت سے پیش کی جا رہی ہے۔ معمولات اور اسباق اپنے شیخ کی رہنمائی میں شروع کیجیے۔

سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ غفوریہ · falah.org