کیروسل حصہ ۱ کا سرورق: میثاق قسط ۲، عنوان «نفس کی تین حالتیں»، سنہری سطریں کہ غلطی سب سے ہوتی ہے، فرق یہ ہے کہ بعد میں اندر کیا ہوتا ہے، کچھ نہیں یا شرمندگی، شیخ شہزاد عارف کی چھوٹی تصویر۔
کہانی کی سلائیڈ: رات کو بات بڑھی، آواز اونچی ہوئی، بحث جیت لی، مگر اندر کی آواز کو بھی چپ کرا دیا۔
کہانی کی سلائیڈ: نفس کیا ہے، ہمارا اندر، علامہ اقبال رحمہ اللہ کی خودی، اور قرآنِ پاک میں اس کی تین حالتیں۔
کہانی کی سلائیڈ، پہلی حالت: بحث میں آواز اونچی، توہین، تیار دلیل، غلط ہونے کا علم اور پھر بھی کوئی احساس نہیں؛ یہ نفسِ امارہ ہے۔
کہانی کی سلائیڈ: نفسِ امارہ کی ایک اور پہچان، غلط کام کر کے دوستوں میں فخر سے سنانا۔
کہانی کی سلائیڈ: نفسِ امارہ کا جملہ کہ جو میں کہہ رہا ہوں وہی ٹھیک ہے، ہر مشورہ غلط اور ہر کام کے لیے دلیل تیار، مگر اندر کوئی بےچینی نہیں۔
دلیل کی سلائیڈ، سنہری حاشیے والا کریم ڈبہ: حضرت یوسف علیہ السلام کے الفاظ کا مفہوم کہ میں اپنے نفس کو بری نہیں کہتا، بے شک نفس برائی پر ابھارنے والا ہے (مفہوم: سورہ یوسف ۵۳)۔
کہانی کی سلائیڈ، دوسری حالت: غلطی کے بعد احساس اور دل ہی دل میں شرمندگی؛ یہ نفسِ لوامہ ہے، نفسِ امارہ سے بہتر حالت۔
دلیل کی سلائیڈ، سنہری حاشیے والا کریم ڈبہ: اللہ تعالیٰ نے اس نفس کی قسم کھائی ہے، مفہوم کہ میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی (مفہوم: سورہ قیامہ ۲)۔
کہانی کی سلائیڈ: صفر سے پچاس فیصد پر، غلطی پھر ہو گی مگر اب احساس اور فکر ساتھ ہو گی؛ اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی یہی فکر اگلا قدم ہے۔
دلیل کی سلائیڈ، تیسری حالت نفسِ مطمئنہ: فجر میں پڑھی جانے والی آیت کا مفہوم کہ اے اطمینان والے نفس اپنے رب کی طرف لوٹ آ، تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی (مفہوم: سورہ فجر ۲۷-۲۸)۔
دلیل کی سلائیڈ: اللہ تعالیٰ نے سات قسمیں کھا کر فرمایا، مفہوم کہ جو اپنے نفس کو پاک کرے گا وہی کامیاب ہوگا (مفہوم: سورہ شمس ۹)۔
یاد رکھنے کی سطر، اکیلی اور بڑی: نفسِ امارہ سے نفسِ لوامہ، اور نفسِ لوامہ سے نفسِ مطمئنہ؛ یہی سفر کامیابی کی کنجی ہے۔
کہانی کی سلائیڈ: آج رات بحث نہیں، حساب ہے؛ گھر میں بیٹھ کر اپنے نفس کا جائزہ لیں کہ میرا نفس کس حالت میں ہے۔
عمل کی سلائیڈ، شیخ شہزاد عارف کی تصویر کے ساتھ: آج اپنا امتحان خود لیں، آخری بار جب گھر میں آواز اونچی ہوئی تو بعد میں اندر کیا ہوا تھا؛ پوری بات لیکچر میں، میثاق قسط ۲۔

We won the argument last night. What happened inside afterwards? If nothing, that is the lowest state of the nafs, the inner self: Nafs-e-Ammarah. If shame followed, the conscience is alive: Nafs-e-Lawwamah, a better state. The third state is the nafs content with whatever Allah SWT is pleased with: Nafs-e-Mutma'innah. Allah SWT swore seven oaths and then said that whoever purifies the nafs succeeds (mafhoom: Surah ash-Shams 9).

Join us

The WhatsApp Community, the weekly Majlis and our social media, all in one place.

Join us
آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

سوال و جواب

دل کے سوال

زندگی کے سچے سوال، قرآن اور سنت کی روشنی میں۔

سوالات پڑھیں اپنا سوال پوچھیں
Q & A

Questions of the Heart

Honest questions from real life, answered in the light of the Qur’an and the Sunnah.

Read the questions Ask your question
Share this with someone
WhatsApp Facebook X Telegram
Join us