رشتوں میں سکون نہیں؟ ہر رشتے میں ایک چیز کامن ہے، اور وہ ہم خود ہیں۔

اگر ہمیں لگتا ہے کہ بھائی کو بھی اصلاح کی ضرورت ہے، بہن کو بھی، شوہر یا بیوی کو بھی، ساس سسر کو بھی، تو ایک بار یہ دیکھیں کہ ان سارے رشتوں کے درمیان ہم کامن ہیں۔

تو ہو سکتا ہے کہ ہمیں بھی اصلاح کی ضرورت ہو۔

آج کسی ایک رشتے میں اپنا حصہ دیکھیں، اور اللہ ﷻ سے اپنی اصلاح کی توفیق مانگیں۔

میثاق سیریز، دوسرا لیکچر، شیخ شہزاد عارف۔

آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

Share this with someone
WhatsApp Facebook X Telegram