گھر کا ماحول کیسے ٹھیک کریں؟ گھر میں داخل ہوتے ہی لیڈرشپ والی کتابیں ایک طرف ہو جاتی ہیں۔

اچھی اچھی باتیں ہم اپنے کاروبار اور کیریئر میں اپنانا چاہتے ہیں، اخلاقیات دوستوں کے ساتھ اپنانا چاہتے ہیں۔ جیسے ہی گھر کے دروازے سے داخل ہوتے ہیں، اخلاقیات والی ساری باتیں گھر سے باہر رہ جاتی ہیں۔

جو ہنسی، جو اخلاق ہم دوستوں کے ساتھ رکھتے ہیں، گھر میں آ کر نہیں رکھتے۔ وہاں ہم بالکل مختلف انسان بن جاتے ہیں۔ جب تک مسجد میں اور گھر میں ایک جیسا انسان نہیں بنیں گے، گھر میں سکون نہیں آئے گا۔

آج گھر کے دروازے پر رک کر وہی اخلاق اندر لے کر جائیں جو باہر لے کر جاتے ہیں۔

میثاق سیریز، دوسرا لیکچر، شیخ شہزاد عارف۔

آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

Share this with someone
WhatsApp Facebook X Telegram