کامیابی کا راز؟ سات قسمیں کھا کر اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جو اپنے نفس کو پاک کرے گا وہی کامیاب ہوگا۔ (مفہوم: سورہ شمس 9)

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے قرآنِ پاک میں سات قسمیں کھا کر کہا ہے کہ جو اپنے نفس کو پاک کرے گا وہی کامیاب ہوگا۔ کامیاب ہونے کے لیے اللہ تعالیٰ نے یہ کہا ہے کہ وہ کامیاب ہوگا جو اپنے نفس کو پاک کرے گا۔

آج اپنی کامیابی کی تعریف اسی ایک جملے کے سامنے رکھ کر دیکھیے۔

اللہ ﷻ ہمیں اپنے نفس کو پاک کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

میثاق سیریز، دوسرا لیکچر، شیخ شہزاد عارف۔

آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

Share this with someone
WhatsApp Facebook X Telegram