اللہ ﷻ کس بندے سے محبت کرتا ہے؟ اس کا طریقہ اللہ تعالیٰ نے خود بتا دیا۔
Allah Kisi Bande Se Mohabbat Karta Hai

اللہ تعالیٰ نے ہمیں فرمایا ہے کہ ایمان والے وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ سے شدید محبت کرتے ہیں۔ (مفہوم: سورہ بقرہ 165)

لیکن اللہ تعالیٰ خود ہم سے کب شدید محبت کریں گے؟ اس کا فارمولا بھی بتا دیا: اگر ہم نبی کریم ﷺ کی سیرت پر، ان کی دی ہوئی تعلیمات پر عمل کریں گے، تو اللہ تعالیٰ ہم سے محبت کریں گے۔ (مفہوم: سورہ آلِ عمران 31)

آج نبی کریم ﷺ کی کسی ایک سنت پر ہم پورے دھیان سے عمل کریں۔

تربیتی مجلس، شیخ شہزاد عارف

ہم سے جڑیں

واٹس ایپ کمیونٹی، ہفتہ وار مجلس اور ہمارے سوشل میڈیا، سب ایک جگہ۔

ہم سے جڑیں
آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

سوال و جواب

دل کے سوال

زندگی کے سچے سوال، قرآن اور سنت کی روشنی میں۔

سوالات پڑھیں اپنا سوال پوچھیں
Q & A

Questions of the Heart

Honest questions from real life, answered in the light of the Qur’an and the Sunnah.

Read the questions Ask your question
یہ بات کسی اپنے تک پہنچائیے
واٹس ایپ فیس بک ایکس ٹیلیگرام
ہم سے جڑیں