ذکر کی مجلس کی فضیلت: حدیث میں کیا آیا ہے؟
Zikr Ki Majlis Ki Fazilat

نبی کریم ﷺ کی صحیح حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فرشتے گلیوں میں پھرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کہاں اللہ تعالیٰ کے ذکر کی مجلس ہو رہی ہے۔

اور جب ایسی کوئی مجلس ملتی ہے تو اسے ڈھانپ لیتے ہیں، اور دوسرے فرشتوں کو بھی بلاتے ہیں، یہاں تک کہ آسمانِ دنیا تک فرشتے اس مجلس کو ڈھانپ لیتے ہیں۔ (مفہوم: بخاری 6408)

یہ حدیث آج کسی ایک عزیز تک پہنچائیں۔

تربیتی مجلس، شیخ شہزاد عارف

ہم سے جڑیں

واٹس ایپ کمیونٹی، ہفتہ وار مجلس اور ہمارے سوشل میڈیا، سب ایک جگہ۔

ہم سے جڑیں
آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

سوال و جواب

دل کے سوال

زندگی کے سچے سوال، قرآن اور سنت کی روشنی میں۔

سوالات پڑھیں اپنا سوال پوچھیں
Q & A

Questions of the Heart

Honest questions from real life, answered in the light of the Qur’an and the Sunnah.

Read the questions Ask your question
یہ بات کسی اپنے تک پہنچائیے
واٹس ایپ فیس بک ایکس ٹیلیگرام
ہم سے جڑیں