دین کیا ہے؟ نوکری الگ اور جاب ڈسکرپشن الگ؟
Deen Kya Hai
دین وہ ضابطہ ہے، وہ ہدایت نامہ ہے، جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس دنیا میں زندگی گزارنے کے لیے دیا ہے۔
نوکری میں ہمارے ہاتھ میں ایک جاب ڈسکرپشن پکڑا دی جاتی ہے، اور ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ نوکری الگ چیز ہے اور جاب ڈسکرپشن الگ؛ اسی طرح اس دنیا کو ہم نے دین کے مطابق گزارنا ہے۔
آج اپنے کام کا کوئی ایک فیصلہ ہم اس سوال کے ساتھ کریں: کیا یہ دین کے مطابق ہے؟
تربیتی مجلس، شیخ شہزاد عارف
