اصلاح کا رول ماڈل ایک ہی ہے، نبی کریم ﷺ؛ سوال بس یہ ہے کہ ہم بننا کس جیسا چاہتے ہیں۔

ہم نے اپنے آپ کو کیسا بنانا ہے؟ ایلون مسک کی طرح، بل گیٹس کی طرح، میسی یا رونالڈو کی طرح، کسی کرکٹر کی طرح، یا نبی کریم ﷺ کی طرح؟

اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو بہترین نمونہ قرار دیا ہے (مفہوم: سورہ احزاب 21)۔ اس کائنات میں بہترین رول ماڈل، جن کی ہم پیروی کر سکتے ہیں، نبی کریم ﷺ ہیں۔

آج اپنے آپ سے پوچھیں: میں کس جیسا بننا چاہتا ہوں؟

میثاق سیریز، دوسرا لیکچر، شیخ شہزاد عارف۔

آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

Share this with someone
WhatsApp Facebook X Telegram