نفسِ امارہ کیا ہے؟ نفس کا ایک امتحان گھر میں ہوتا ہے: بحث میں آواز اونچی ہو جائے اور احساس تک نہ ہو۔

جب تک باہر اور اندر، مسجد میں اور گھر کے اندر ایک جیسا رویہ اختیار نہیں کریں گے، گھر میں سکون نہیں آئے گا۔ اس کا ایک لٹمس ٹیسٹ ہے۔

گھر میں بحث کرتے ہوئے آواز اونچی کر لینا، کسی کی توہین کر دینا، جیتنے کے لیے دلیل پہلے سے تیار کر لینا، اور اندر سے پتا بھی ہونا کہ ہم غلط کر رہے ہیں۔ اگر اس کا احساس بھی نہیں ہے تو یہ نفس کی سب سے بری حالت ہے، نفسِ امارہ۔

آج رات اپنا لٹمس ٹیسٹ خود کریں۔

میثاق سیریز، دوسرا لیکچر، شیخ شہزاد عارف۔

آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

Share this with someone
WhatsApp Facebook X Telegram