توبہ ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟
Tauba Tut Jaye To Kya Kare
وہ کریں جو خالقِ کائنات نے، ہمارے مالک نے ہمیں بتایا۔
اور وہ یہ ہے: اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، اور معافی مانگنے کے بعد اس معافی پر اور توبہ پر قائم رہنے کی پوری کوشش کریں۔ اگر توبہ ٹوٹ جاتی ہے، پھر معافی مانگیں؛ پھر توبہ ٹوٹ جاتی ہے، پھر معافی مانگیں، اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے رہیں۔
اگر آج ہماری توبہ ٹوٹی ہے، تو پھر سے معافی مانگیں، اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے رہیں۔
شیخ شہزاد عارف
