شیخ کا مطلب کیا ہے؟ ایک مینٹور، جو گھر اور کام میں توازن لائے۔
Shaikh Ka Matlab Kya Hai
تربیت کے بارے میں بھی ہم اتنا الجھ جاتے ہیں۔ حالانکہ شیخ کا سادہ سا مطلب مینٹور ہے، یعنی رہنما۔ مینٹور لینے کے لیے تو ہم تیار ہیں، مگر شیخ کے لفظ سے چڑ جاتے ہیں۔
مینٹور کا کام ہی یہ ہے کہ ہماری زندگی کے مختلف معاملات کے درمیان توازن لائے: گھر میں بیوی بچوں سے ہمارا تعلق کیسا ہو، اس تعلق کو نبھاتے ہوئے کاروبار کیسے کریں، والدین کے ساتھ معاملہ کیسے کریں۔ ان سب کے درمیان صحیح توازن میں استاد، شیخ، ہماری مدد کرتا ہے، اور قرآن اور سنت کے مطابق کرتا ہے۔
آج گھر، کام اور والدین کے معاملات میں ہم ایک جگہ دیکھیں جہاں توازن کی ضرورت ہے۔
تربیتی مجلس، شیخ شہزاد عارف
