مایوسی کا ہر خیال کہاں سے آتا ہے؟
Mayoosi

شیطان کا مقصد کیا ہے؟ ہمیں اللہ کی رحمت سے مایوس کر دے۔ کیسے؟ ذہن میں اور قلب میں خیالات ڈال کر: میں ان حالات سے نکل ہی نہیں سکتا، میرا کاروبار ٹھیک ہی نہیں ہو سکتا، میں نوکری میں ترقی نہیں کر سکتا، میں یونیورسٹی میں اچھے نمبر نہیں لا سکتا۔

کوئی بھی خیال جو مایوسی کی طرف لے جائے، وہ شیطان کی طرف سے ہے۔ اور اس وقت یہ آیت یاد ہونی چاہیے: «میرے بندوں، جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، یعنی گناہ کیا، زیادتی کی، جو بھی غلطیاں کیں، اللہ کہہ رہے ہیں کہ میری رحمت سے مایوس نہیں ہونا۔» (مفہوم: سورہ زمر 53)

آج مایوسی کا کوئی خیال آئے، تو اسے پہچانیں، اور یہ آیت یاد کریں۔

شیخ شہزاد عارف

ہم سے جڑیں

واٹس ایپ کمیونٹی، ہفتہ وار مجلس اور ہمارے سوشل میڈیا، سب ایک جگہ۔

ہم سے جڑیں
آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

سوال و جواب

دل کے سوال

زندگی کے سچے سوال، قرآن اور سنت کی روشنی میں۔

سوالات پڑھیں اپنا سوال پوچھیں
Q & A

Questions of the Heart

Honest questions from real life, answered in the light of the Qur’an and the Sunnah.

Read the questions Ask your question
یہ بات کسی اپنے تک پہنچائیے
واٹس ایپ فیس بک ایکس ٹیلیگرام
ہم سے جڑیں