دین اور دنیا میں توازن: کیا دین پر عمل سے ہماری دنیا خراب ہو جائے گی؟
Deen Aur Duniya Ko Balance Kaise Kare
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ہم دین پر عمل کریں گے تو ہماری دنیا خراب ہو جائے گی؛ اگر دین میں ترقی کرنی ہے تو دنیا چھوڑنی پڑے گی، اور دنیا میں ہم اچھا کاروبار نہیں کر سکیں گے، اچھا عہدہ نہیں لے سکیں گے، اچھے سائنسدان اور انجینئر نہیں بن سکیں گے۔
حالانکہ ہمارے لیے ہماری جو دنیا ہے، اس کو ہم نے گزارنا ہی دین کے مطابق ہے؛ تو دین اور دنیا میں فرق نہیں ہے۔
آج اپنے کام کو ہم دین سے الگ نہ سمجھیں، دین کے مطابق کریں۔
تربیتی مجلس، شیخ شہزاد عارف
