ہر وقت اللہ ﷻ کا ذکر: نماز کے علاوہ بھی، قرآن کے علاوہ بھی
Har Waqt Allah Ka Zikr Karna

سورہ آلِ عمران کی ایک آیت کا مفہوم ہے کہ عقلمند لوگ وہ ہیں جو کائنات پر، اللہ تعالیٰ کی تخلیق پر غور کرتے ہیں، اور جو اٹھتے بیٹھتے، سوتے جاگتے، ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہیں۔ (مفہوم: سورہ آلِ عمران 190-191)

تو یہ ذکر نماز کے علاوہ بھی ہے، قرآنِ پاک کے علاوہ بھی؛ یہ وہ ذکر ہے جو ہم نے چلتے پھرتے کرنا ہے، اور جو ہر وقت ہمارے دل میں موجود ہونا چاہیے۔

آج چلتے پھرتے ہم دل میں اللہ تعالیٰ کو یاد رکھیں۔

تربیتی مجلس، شیخ شہزاد عارف

ہم سے جڑیں

واٹس ایپ کمیونٹی، ہفتہ وار مجلس اور ہمارے سوشل میڈیا، سب ایک جگہ۔

ہم سے جڑیں
آدھی سنت، شہزاد عارف آدھی سنت، پشتی سرورق

آدھی سنت · اردو ناول · شہزاد عارف

سوال و جواب

دل کے سوال

زندگی کے سچے سوال، قرآن اور سنت کی روشنی میں۔

سوالات پڑھیں اپنا سوال پوچھیں
Q & A

Questions of the Heart

Honest questions from real life, answered in the light of the Qur’an and the Sunnah.

Read the questions Ask your question
یہ بات کسی اپنے تک پہنچائیے
واٹس ایپ فیس بک ایکس ٹیلیگرام
ہم سے جڑیں